حوتی میڈیا؛ ابوظبی پر انصارالله کا میزائیل حملہ

IQNA

حوتی میڈیا؛ ابوظبی پر انصارالله کا میزائیل حملہ

10:14 - December 04, 2017
خبر کا کوڈ: 3503892
بین الاقوامی گروپ: انصارالله میڈیا کے مطابق «ابوظبی»، کے ایٹمی ری ایکٹرکو بیلسٹیک میزائیل کا نشانہ بنایا گیا ہے

حوتی میڈیا؛ابوظبی پر انصارالله کا میزائیل حملہ

 

ایکنا نیوز- یمن کے اخبار روزنامه «عدن الغد» کے مطابق مقاومتی تنظیم انصاراللہ نے اعلان کیا کہ انکے مسلح فورسز نے کروز میزائیل سے ابوظبی کے ایٹمی ری ایکٹر کو نشانہ بنایا ہے

 

اس حوالے سے عربی اتحادی فورسز نے اب تک رد عمل ظاہر نہیں کیا ہے۔

 

اس سے پہلے یمن کی حوتیوں نے خبردار کیا تھا کہ سعودی دارالحکومت ریاض کی طرح امارات کو بھی نشانہ بنایا جاسکتا ہے ابوظبی انکے نشانے پر ہے۔

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ سال سے سعودی فورسز مسلسل یمنی شہروں پر بمباری کررہی ہیں اور ردعمل میں یمنی فورسز نے انکے مفادات کونشانہ بنانے کا اعلان کیا ہے ۔/

3669236

نظرات بینندگان
captcha