سوئیڈن ؛ پہلی بار قرآنی تفسیر کی اشاعت

IQNA

سوئیڈن ؛ پہلی بار قرآنی تفسیر کی اشاعت

9:23 - December 10, 2017
خبر کا کوڈ: 3503919
بین الاقوامی گروپ: سوئیڈن میں پہلی بار انجمن «یاران منتظر» کے تعاون سے تیسویں پارے کی تفسیر شائع کی گیی ہے

سوئیڈن ؛ پہلی بار قرآنی تفسیر کی اشاعت

 

ایکنا نیوز- ایرانی ثقافتی مرکز کے مطابق اگرچہ سوئیڈن میں اس سے پہلے قرآن کریم کا ترجمہ شایع کیا جاچکا ہے مگراس مستند تفسیر کی اشاعت کی ضرورت محسوس کی جارہی تھی

 

سوئیڈن میں انجمن «یاران منتظر» کے سربراہ حسین فرطوسی نے ایرانی ثقافتی ایمبیسیڈر سے گفتگو میں کہا: انجمن یاران منتظر اسلامی کتابوں کے ترجمے اور اشاعت میں اچھا تجربہ رکھتی ہے اور اسی حوالے سے تفیسر «المیزان» اور تفسیر نمونه کی مدد سے تیسیویں پارے کی تفسیر شایع کی گیی ہے۔

 

 

انکا کہنا تھا کہ مستقبل میں دیگر پاروں کی تفسیر کی اشاعت بھی پروگرام میں شامل ہے۔

 

 

فرطوسی کا کہنا تھا: یاران منتظر کی کوشش سے تفسیر کو www.dvv.se )  ویب سایٹ پر ملاحظہ کیا جاسکتا ہے اور یہ تفسیر ستمبر ۲۰۱۷ کو پانچ سو چالیس صفحات کے ساتھ چھپ چکی ہے۔

 

 

اس تفسیر کے حصول کے لیے  ایمیل ( info@dvv.se  پر رابطہ کیا جاسکتا ہے۔

 

سوئیڈن کی اہم بک شاپس پر ۲۱۵ کراون قیمت کے ساتھ تفسیر کی مذکورہ کتاب موجود ہے/.

3670756

نظرات بینندگان
captcha