الازهر: قرآن سے تمسک فساد کا خاتمہ کرسکتا ہے

IQNA

الازهر: قرآن سے تمسک فساد کا خاتمہ کرسکتا ہے

9:14 - February 16, 2018
خبر کا کوڈ: 3504206
بین الاقوامی گروپ: الازھر یونیورسٹی کے سربراہ محمد محرصاوی نے فساد سے مقابلے کی کانفرنس سے خطاب میں کہا کہ فساد کے خاتمے کے لیے قرآن سے تمسک لازم ہے

الازهر: قرآن سے تمسک فساد کا خاتمہ کرسکتا ہے

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  مصراوی کے مطابق الازھر یونیورسٹی میں منعقدہ فساد کے خاتمے کے موضوع پر کانفرنس سے سے خطاب میں محرصاوی نے قرآنی آیات کا حوالہ پیش کیا

 

انکا کہنا تھا: الازهر کی جانب سے معاشرے میں فساد کے خاتمے کے لیے خصوصی کمیٹی بنائی گیی ہے جو اس موضوع پر کام کرے گی۔

 

محرصاوی نے کہا کہ اس حوالے سے  قرآن و سنت فساد کے خاتمے کے لیے مفید ترین کردار ادا کرسکتے ہیں۔

 

فساد کے خاتمے کے حوالے سے منعقدہ اس کانفرنس میں الازھر کے  عباس شومان اور معروف مفتی  شوقی علام سمیت شہر کے اعلی سیاسی، علمی اور عسکری حکام موجود تھے

 

قابل ذکر ہے کہ  الازهر یونیورسٹی سال ۹۷۰ سے ۹۷۲ کے درمیانی عرصے میں مصر کے  شهر «نصر» میں قایم کی گیی تھی. عالم اسلام میں اس مذہبی اور علمی مرکز کو  الزیتونة اور القرویین کے بعد قدیم ترین علمی مراکز میں شمار کیا جاتا ہے/.

3691706

نظرات بینندگان
captcha