سوئیزرلینڈ؛ کلیسا میں دین ابراھیمی کا تربیتی کورس

IQNA

سوئیزرلینڈ؛ کلیسا میں دین ابراھیمی کا تربیتی کورس

9:21 - February 16, 2018
خبر کا کوڈ: 3504208
بین الاقوامی گروپ ـ باسی کلیسا Bossey) کے تعلیم مرکز کے تعاون سے جینیوا کے مضافاتی کلیسا میں دین ابرھیمی کے حوالے سے تربیتی کورس کا اہتمام کیا جارہا ہے

سوئیزرلینڈ؛ کلیسا میں دین ابراھیمی کا تربیتی کورس

ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ oikoumene.org؛ کے مطابق تربیتی کورس ۲۳ جولائی سے شروع ہوگا جو دس اگست تک مذکورہ کلیسا میں جاری رہے گا جسمیں جینیوا کی پروٹسٹنٹ یونیورسٹی کا شعبہ خصوصی معاونت کررہا ہے

 

 

اس کورس میں تین ہفتہ آن لاین اور تین ہفتہ باقاعدہ کلاس میں شرکت کا پروگرام شامل ہے جسمیں لیکچر،ورکشاپ اور سیاحتی پروگرامز بھی شامل ہیں۔

 

 

اس کورس میں (۲۰ سے ۳۵ سال) کے ایسے جوان جو مذاہب میں گفتگو میں مہارت اور شوق رکھتا ہو شرکت کرسکتے ہیں.

 

 

کورس میں شرکت کے خواہشمند نو اپریل تک  درخواست ارسال کرسکتے ہیں ؛ مزید معلومات اور شرکت کی درخواست کےلیے اس لنک کی وزٹ کریں۔

https://institute.oikoumene.org/en/study-at-bossey/study-courses/certificate-of-advanced-studies-cas-in-interreligious-studie

 

3691852

نظرات بینندگان
captcha