ایکنا نیوز- خبررساں ویب سایٹ vetogate.com کے مطابق مصری وزارت اوقاف کے ترجمان اشرف فهمی، کا اس بارے میں کہنا تھا : مقابلوں میں یورپ، ایشاء، اور دیگر براعظموں سے ستر ممالک کے نمایندوں کی شرکت متوقع ہے۔
انکا کہنا تھا: دس عرب ممالک سے ماہرین قرآن ججز کے لیے دعوت کیے گیے ہیں۔
مصرکے پچیسویں قرآنی مقابلے ۲۴ مارچ سے شروع ہوں گے جنمیں حفظ، ترتیل اور تفسیر کے مقابلے شامل ہیں ۔ قدش شریف سے اظھار یکجہتی کے لیے «قدس عربی» کے عنوان سے مذکورہ مقابلے چھ دن تک جاری رہیں گے.