ایکنا نیوز- الجزیره آنلاین؛ کے مطابق وزرایے اوقاف کے اجلاس میں قدس شریف کی حمایت، شدت پسندی سے مقابلہ اور معاشرے میں مساجد کی اہمیت پر تاکید کی گیی
اس کانفرنس میں فیصلہ کیا گیا کہ باروہویں کانفرنس اردن میں منعقد ہوگی جسکی تاریخ کا بعد میں اعلان کیا جایے گا۔
قابل ذکر ہے کہ گیارہویں وزراء اوقاف کانفرنس «مکه مکرمه» میں منعقد ہویی جسکی صدارت سعودی وزیر امور اسلامی شیخ « صالح بن عبدالعزیز آل شیخ» کررہے تھے جبکہ کانفرنس میں اردن، پاکستان، مصر، گامبیا، انڈونیشیاء، کویت، مراکش اور سعودی عرب شریک تھا۔/