«صعده» ۳۹ شهید و ۵۱ زخمی

IQNA

«صعده» ۳۹ شهید و ۵۱ زخمی

8:36 - August 10, 2018
خبر کا کوڈ: 3504943
بین الاقوامی گروپ: ـ سعودی اتحادی فورسز کے حملے میں «ضحیان» کے علاقے میں ۳۹ شهید اور ۵۱ زخمی ہوئے ہیں جنمیں سے اکثر بچے ہیں۔

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے  المسیرة کے مطابق یمنی صوبہ صعدہ کے شہر«ضحیان» میں بچوں کے اسکول بس کو بم حملوں کا نشانہ بنایا گیا ۔

 

رپورٹ کے مطابق بچوں کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔

 

سعودی طیاروں نے الحدیدہ کے علاقے  «شاذلیه» کو بھی نشانہ بنایا جہاں دو یمنی جان بحق اور ایک بچہ زخمی ہوا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ تین سال سے عالمی اداروں اور انسانی حقوق کے دعویداروں کے سامنے بیدردی سے یمنی بیگناہ عورتوں اور بچوں کو قتل عام کا سلسلہ جاری ہے۔/

3737224

نظرات بینندگان
captcha