چین؛ تاریخی مسجد کو ختم کرنے کے فیصلے پر مسلمانوں کا احتجاج

IQNA

چین؛ تاریخی مسجد کو ختم کرنے کے فیصلے پر مسلمانوں کا احتجاج

9:08 - August 11, 2018
خبر کا کوڈ: 3504949
بین الاقوامی گروپ: چین کے خودمختار علاقے نینگشیا کے مسلم اقلیتی عوام نے تاریخ مسجد کے مسمار کرنے کے فیصلے کے خلاف مظاہرے شروع کردیا

ایکنا نیوز- ترک نیوز ایجنسی اناطولیہ کے مطابق مسلم اقلیتی قوم ھوی نے تاریخ مسجد کے مسمار کرنے کے فیصلے کو ناقابل برداشت قرار دیا ہے

 

مسلمانوں نے چھ سول سالہ تاریخی مسجد «فویکو»  کو مسمار کرنے کے فیصلے کو ناقابل برداشت قرار دیتے ہوئے اس کے خلاف مظاہروں کا اعلان کردیا ہے۔

 

گذشتہ روز کے مظاہروں کو اس علاقے میں سب سے بڑا احتجاج قرار دیا جارہا ہے ، احتجاج اس اعلان کے بعد ہوا جسمیں کہا گیا ہے کہ اگلے مہینے اس مسجد کو مسمار کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ تاریخ مسجد «فویکو» کو ایک سال پہلے مرمت کی گیی ہے تاہم حکام کا کہنا تھا کہ یہ مسجد غیرقانونی طور پر تعمیر کی گیی ہے۔/

 3737317

نظرات بینندگان
captcha