اردن؛ شدت پسندی سے نمٹنے کی کانفرنس

IQNA

اردن؛ شدت پسندی سے نمٹنے کی کانفرنس

11:03 - October 10, 2018
خبر کا کوڈ: 3505201
بین الاقوامی گروپ: شدت پسندی کے حوالے سے کانفرنس دارالحکومت عمان میں منعقد کی گیی

ایکنا نیوز- عربی اسکایی نیوز کے مطابق شدت پسندی سے نمٹنے کی کانفرنس «عمان» میں منعقد ہوئی جسمیں پچیس ممالک سے اسکالرز شریک تھے جنہوں نے مختلف عنوانات کے ساتھ اظھار خیال کیا۔

 

کانفرنس میں اردن کی کاوشوں کے ہمراہ عالمی اداروں کی مدد کے ساتھ ہم آہنگی سے شدت پسندی کے خاتمے پر غور کیا گیا اور مختلف تجاویز پیش کی گییں۔

 

قابل ذکر ہے کہ شدت پسندی کے حوالے سے مذکورہ کانفرنس اردن اور امریکی مسلح افواج کے تعاون سے منعقد کی گیی ۔/

3754501

نظرات بینندگان
captcha