ملایشیاء؛ خادم قرآن شیخ حسن ازهری دار فانی سے رخصت

IQNA

ملایشیاء؛ خادم قرآن شیخ حسن ازهری دار فانی سے رخصت

11:11 - October 10, 2018
خبر کا کوڈ: 3505202
بین الاقوامی گروپ: ملایشیاء کے معروف قرآنی استاد شیخ حسن ازھری گرانقدر خدمات کے بعد دار فانی سے کوچ کرگیے

ایکنا نیوز سے گفتگو میں اردن کے ماہر تعلیمات قرآن عقیل حسین منور نے کہا کہ ملایشیاء کے معروف قرآن استاد شیخ حسن ازھری انتقال کرگیے ہیں

 

انکا کہنا تھا کہ شیخ حسن ازھری اہم مقابلوں میں ججز کے فرایض بھی انجام دیں چکے ہیں۔

 

ملایشیاء کے معروف قرآن استاد شیخ حسن ازھری ملکی اور بین الاقوامی سطح پر قرآنی شعبے میں گرانقدر خدمات انجام دیں چکے ہیں ۔

 

استاد عقیل حسین منور نے اس عظیم قرآنی استاد کی وفات پر رنج و غم کا اظھار کرتے ہوئے انکی درجات کی بلندی اور پسماندگان کے لیے صبر جمیل کی دعا کی ۔/

وفات شیخ حسن ازهری، خادم قرآن مالزی

وفات شیخ حسن ازهری، خادم قرآن مالزی

وفات شیخ حسن ازهری، خادم قرآن مالزی

وفات شیخ حسن ازهری، خادم قرآن مالزی

3754186

نظرات بینندگان
captcha