زائرین کی خدمت کےلیے حرم مطهر امام علی‌(ع) کے تعاون سے مستقل کمیٹی کا قیام

IQNA

زائرین کی خدمت کےلیے حرم مطهر امام علی‌(ع) کے تعاون سے مستقل کمیٹی کا قیام

8:43 - October 12, 2018
خبر کا کوڈ: 3505207
بین الاقوامی گروپ- آستانہ علوی کے سیکریٹری«یوسف شیخ راضی» کے مطابق زائرین کی خدمت رسانی کے لیے مستقل طور پر کمیٹی قایم کی گیی ہے

ایکنا نیوز- آستانہ علوی کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق «یوسف شیخ راضی» کا کہنا تھا: زائرین اربعین اور زائرین حرم مطهر امام علی (ع) کی خدمت کے لیے کمیٹی قایم کی گیی ہے

 

انکا کہنا تھا کہ کمیٹی دایمی طور پر تشکیل دی گیی ہے جو اس اربعین سے کام کا آغاز کررہی ہے۔

 

آستانہ علوی کے سیکریٹری کا کہنا تھا: خدمات میں خوراک اور صفائی وغیرہ کے امور سرفہرست ہیں جبکہ سیکورٹی کے حوالے سے بھی غور کیا جارہا ہے۔

 

انکا کہنا تھا کہ کمیٹی کے دیگر امور اور ذمہ داریوں کے حوالے سے مشاورت کا سلسلہ جاری ہے ۔/

3754993

نظرات بینندگان
captcha