انڈونیشیاء؛ سونامی میں مسجد محفوظ

IQNA

انڈونیشیاء؛ سونامی میں مسجد محفوظ

7:27 - October 13, 2018
خبر کا کوڈ: 3505210
بین الاقوامی گروپ: حالیہ زلزلہ اور سونامی میں مسجد «ارقم باب الرحمن» مکمل طور پر محفوظ رہی ہے

ایکنا نیوز- خبررساں ادارے میدان الاخبارکے مطابق «پالو» شہر کے جزیره «سولاوسی»  میں قایم مسجد باب الرحمن

زلزلہ اور سونامی کے باوجود مکمل طور پر محفوظ رہی ہے گرچہ دیگر عمارات بری طرح متاثر ہوئی ہیں۔

 

شهر پالو کے ساحلے علاقے میں موجود مسجد مسجد سیلاب کی زد میں آنے کے باوجود گرنے سے محفوظ رہی ہے۔

 

مسجد میں ہرطرف پانی ہی پانی ہے اور مسجد کے ستون کو نقصان پہنچا ہے مگر معجزانہ طور پر مسجد کی عمارت اپنی جگہ قایم ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ گذشتہ ہفتے کو زلزلے کے بعد سونامی اور چھ میٹر لمبے سیلابی لہروں میں دو ہزار سے زاید اموات کے علاوہ بڑے پیمانے پر نقصانات ہوئے تھے۔/

3755151

نظرات بینندگان
captcha