ایکنا نیوز- خبررساں ادارے واع کے مطابق نینوا صوبے کے گورنر «نوفل العاکوب» نے «باب السرای» مارکیٹ کی تعمیر و مرمت کے بعد دوبارہ افتتاح کیا۔
اس مارکیٹ کو داعش کے دور میں بری طرح سے تباہ کیا گیا تھا اور اب مرمت کے بعد دوبارہ گورنر نے گذشتہ روز دوبارہ سے افتتاح کیا۔
انکا کہنا تھا: بہت سے تاجر دوبارہ واپس آگیے ہیں اور انہوں نے دکانیں کھول کر کام شروع کردیا ہے اور زندگی کی چہل پہل شروع ہوچکی ہے۔/