کینیا؛ مسلم - مسیحی تعاون سے اربعین سیمینار

IQNA

کینیا؛ مسلم - مسیحی تعاون سے اربعین سیمینار

6:34 - October 17, 2018
خبر کا کوڈ: 3505231
بین الاقوامی گروپ- اربعین سیمینارایرانی ثقافتی مرکز کے تعاون سے نیروبی کی پارک روڈ مسجد میں منعقد کیا جائے گا جسمیں مسلمان اورعیسائی دانشور وں کی شرکت متوقع ہے ۔

ایکنا نیوز- کے مطابق سیمینار «حسینی قیام؛ نمونہ عدالت، آزادی اور تمام انسانوں کے لیے حق طلبی» کے عنوان سے چہلم کے موقع پر تیس اکتوبر کو منعقد کیا جارہا ہے۔

 

کینیا میں ایرانی مرکز کے مطابق سیمینار اور اجتماع کا مقصد چہلم امام میں عظیم قافلوں اور پیدل روی کے ساتھ اظھار یکجہتی اورعزادارن اباعبدالله الحسین(ع) اور انکے ساتھیوں سے تجدید بیعت کرنا ہے۔

 

سیمینار اور اجتماع میں مسلمان ، عیسایی شخصیتوں کے علاوہ یونیورسٹیوں کے اساتذہ، محققین اور دیگر عاشقان امام حسین(ع) کی شرکت متوقع ہے۔/

 

کینیا؛  مسلم - مسیحی تعاون سے اربعین سیمینار

3756297

نظرات بینندگان
captcha