تهران میں کرسمس کا جوش و خروش

IQNA

تهران میں کرسمس کا جوش و خروش

حضرت عيسی مسيح(ع) کی ولادت پر دنیا کے اکثر ممالک میں کرسمس کا جشن منایا جاتا ہے۔ ایران میں بھی عیسوی سال کے آغاز پر عیسی علیہ السلام کے چاہنے والے خاص تقریبات اور پروگراموں کا اہتمام کرتے ہیں اور سال نو کا جشن مناتے ہیں۔