نحوست اور ذلت قبول کرنے سے انکار کا ایک سال

IQNA

نحوست اور ذلت قبول کرنے سے انکار کا ایک سال

وطن واپسی مارچ کے حوالے سے بیالیسویں سالگرہ منایی گیی۔ چودہ مارچ ۲۰۱۸ کو امریکہ نے یورشیلم میں سفارت خانہ منتقل کیا ، اس دن کم از کم ساٹھ فلسطینی مظاہرین

اسرائیلی فورسز کی فایرنگ سے شہید اور ۳۰۰۰ زخمی ہوگیے تھے. اس دن سے مظاہرے جاری ہیں. رایٹرز نے سال نو کی مناسبت سے یہ تصاویر شایع کی ۔