جرمنی اور ازبکستان کا مشترکہ تعلیم قرآن پروگرام

IQNA

جرمنی اور ازبکستان کا مشترکہ تعلیم قرآن پروگرام

9:04 - August 05, 2020
خبر کا کوڈ: 3508024
تہران(ایکنا) بین الاقوامی اسلامی اکیڈمی ازبکستان اور مونسٹر اسلامک ریسرچ سنٹر جرمنی تدریس قرآن کے لیے ملکر کریں گے۔

فرانکفرٹ میں ازبک قونصلیٹ کے مطابق اسلامی اکیڈمی ازبکستان اور مونسٹر اسلامک ریسرچ سنٹر کا ویبنار منعقد ہوا۔

 

دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعلیمی پروگرامز اور اقدار کی حفاظت کے ساتھ قومی اور اسلاف کی میراث کی ترویج اھداف میں شامل ہیں۔

 

دونوں ممالک کے درمیان مشترکہ تعلیمی پروگرامز اور قرآنی معارف سے شدت پسندی کے خطرات کو روکنا ہے جنکا اسلام سے تعلق نہیں۔

 

ازبک صدر  شوکت میرضیایف نے  ۱۶ اپریل ۲۰۱۸ کو تعلیمی اصلاحات کے زریعے سے مذکورہ اھداف پر تاکید کی تھی۔

 

اس فرمان کے زریعے سے ازبک یونیورسٹیز اور دیگر تعلیمی اداروں میں جدید چیلنجیز کے ہمراہ قرآن معارف کا حفظ کرنا شامل تھا اور اسی حوالے سے

اسلامی اکیڈمی ازبکستان اور مونسٹر اسلامک ریسرچ سنٹر کے درمیان معاہدے ہوئے تھے جنکے مطابق تعلیم قرآن و حدیث، حقوق اور تاریخ اسلام پر کورسز شامل ہیں۔/

3914705

نظرات بینندگان
captcha