ابوعاقله شیرین کی تشیع جنازہ اور مظلومیت

IQNA

ابوعاقله شیرین کی تشیع جنازہ اور مظلومیت

شہید فلسطینی صحافی خاتون شیرین ابوعاقله کی تشیع جنازہ کو بھی نہ بخشا گیا اور صیھونی فورسز نے ہزاروں افراد پر آنسو گیس کی شیلنگ کی۔

شہید فلسطینی صحافی خاتون شیرین ابوعاقله کی تشیع جنازہ کو بھی نہ بخشا گیا اور صیھونی فورسز نے ہزاروں افراد پر آنسو گیس کی شیلنگ کی اور متعدد زخمی ہوئے جب کہ کئی ایک کو گرفتار کیا گیا
الجزیرہ نیوز کی صحافی خاتون شیرین ابوعاقله، کو فلسطین میں میڈیا کوریج کے دوران اسرائیلی فورس نے سر میں گولی مار کر شہید کردیا تھا۔