قرآنی اسمارٹ پین «حبل‌الایمان» تلاوت+ مفاتیح

IQNA

قرآنی اسمارٹ پین «حبل‌الایمان» تلاوت+ مفاتیح

7:29 - October 04, 2022
خبر کا کوڈ: 3512828
ایکنا تہران- قرآنی قلم «حبل الایمان» میں 48 دورہ ترتیل کے علاوہ مفاتیح‌الجنان سننے اور پڑھنے کی سہولت موجود ہے۔

ایکنا نیوز کے مطابق سمارٹ پین کی ایجاد سے ممکن ہوا کہ دیگر مقدس کتب کو بھی اس میں شامل کیا جائے تاکہ مقدس مقامات پر اس سہولت سے فائدہ اٹھایا جاسکے۔

آخری سالوں میں اس حؤالے سے کافی پیشرفت ہوئی اور «حبل الایمان» کے نام سے اسمارٹ پین بنایا گیا جسمیں تلاوت کے علاوہ مفاتیح کو بھی شامل کیا گیا ہے۔

 

حبل الایمان میں 48 دورے ترتیل، درست قرآت دنیا کے معروف قرآء کی تلاوت شامل ہیں جو اسمارٹ پین کی شکل میں کام کرتا ہے۔

جیسے کہ سب جانتے ہیں کہ اسلام میں درست قرآت کی بہت اہمیت ہے تاہم بہت سے افراد درست پڑھنے میں مشکلات سے دوچار ہیں تاہم اس قلم کی مدد سے اس مشکل کا حل نکالا گیا ہے لہذا عوام میں اس اسمارٹ پین کو کافی مقبولیت مل رہی ہے۔

 

شئیر کرنے کی سہولت، ختم قرآن گروپ کی شکل میں، ذکر کاونٹ کرنا، تعبیر خواب، قرآن سے استخآرہ، اسلامی اذکار، ریڈنگ اور آٹو ٹیکسٹ، رنگ برنگ فونٹ اور عربی و فارسی زبان، فونٹ سایز، لغت نامہ وغیرہ اس ایپ کی دیگر خصوصیات ہیں۔/

دریافت قرآنی ایپ «حبل الایمان»

 

نظرات بینندگان
captcha