ترکی نے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کردیا

IQNA

ترکی نے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کردیا

12:47 - May 16, 2018
خبر کا کوڈ: 3504590
بین الاقوامی گروپ: ترکی وزارت خارجہ کے مطابق فلسطینی حالات پر رد عمل کے حوالے سے اسرائیلی سفیر کو ملک سے نکالا گیا ہے

ترکی نے اسرائیلی سفیر کو ملک بدر کردیا

ایکنا نیوز- اناتولی نیوز ایجنسی کے مطابق ترک امور خارجہ کے ترجمان کے مطابق اسرائیلی سفیر «ایتان نائه» کو فلسطین میں عوامی قتل عام پر ملک سے باہر نکال دیا گیا ہے

 

رپورٹ کے مطابق ترکی نے تل ابیب سے سفیر کو بھی واپس طلب کرلیا ہے۔

 

قابل ذکر ہے کہ اسرائیل کی سترویں سالگرہ اور امریکی سفارت خانے کی منتقلی کے خلاف احتجاج میں ساٹھ سے زاید فلسطینی جان بحق اور دو ہزار سات سو سے زاید زخمی ہوچکے ہیں۔/

3714860

 

نظرات بینندگان
captcha