اقوام متحدہ میں علما کی اہم نشست

IQNA

اقوام متحدہ میں علما کی اہم نشست

11:13 - October 10, 2018
خبر کا کوڈ: 3505203
بین الاقوامی گروپ: نیویارک میں آستانہ حسینی اور روضہ عباسی کی جانب سے منعقدہ نشست میں دنیائے اسلام کے اہم علما اور دانشور شریک تھے

ایکنا نیوز- سیٹلایٹ چینل کفیل کے مطابق نیویارک میں امام خویی مرکز کےتعاون سے نشست بعنوان « عدل و انصاف اور بقایے باہمی» کے عنوان سے منعقد ہویی جبکہ اس میں روضہ امام حسین[ع] اور روضہ حضرت عباس کی خصوصی معاونت شامل تھی۔

اس نشست میں فکری رہنمایی، عدالت اجتماعی اور مذہبی میراث کی تقویت کے موضوعات پر تبادلہ خیال کیا گیا جسمیں اہم اسلامی مراکز اور یونیورسٹیوں کے نمایندے شریک تھے۔

 «پرامن معاشرے اور ازسر نو فکری رہنمایی» کے عنوان سے دوسری ایک اور نشست منعقد کی گیی جسمیں علما نے مختلف موضوعات پر خطاب کیا۔

ان نشستوں کا مقصد امت اسلامی کو درپیش چیلنجیز کے جایزہ لینا بتایا جاتا ہے ۔/

نشست دینی عتبات مقدسه عراق در مقر سازمان ملل

3754306

نظرات بینندگان
captcha