All Stories

IQNA

اقوام متحدہ امریکہ اور اسرائیل کو ایران میں دہشت گردی سے روکے، ایرانی سفیر

اقوام متحدہ امریکہ اور اسرائیل کو ایران میں دہشت گردی سے روکے، ایرانی سفیر

اقوام متحدہ میں ایرانی سفیر نے مطالبہ کیا ہے کہ امریکہ اور صہیونی حکومت کو ایران میں عدم استحکام پھیلانے سے روکا جائے۔
16:04 , 2026 Jan 14
غاصب صہیونی حکومت کے لبنان کے مختلف علاقوں پر حملے جاری

غاصب صہیونی حکومت کے لبنان کے مختلف علاقوں پر حملے جاری

غاصب صیہونی حکومت نے جنوبی لبنان کی حیاتی اہمیت کی شہری تنصیبات اور مختلف بلدیاتی مراکز پر حملے کئے ہیں۔
10:55 , 2026 Jan 14
پاکستان: 12 جنوری کی ریلیوں میں ایرانی عوام کی شرکت قابل تعریف ہے

پاکستان: 12 جنوری کی ریلیوں میں ایرانی عوام کی شرکت قابل تعریف ہے

پاکستان کے وزیر دفاع نے کہا ہے کہ ایران ہمیشہ ہمارا اہم پڑوسی اور بردار ملک رہا ہے اور اس کی سلامتی اسلام آباد کی قلبی خواہش ہے
10:38 , 2026 Jan 14
ایران کے ساتھ جنگ آسان نہیں ہوگی: حزب اللہ عراق کا امریکہ کو انتباہ

ایران کے ساتھ جنگ آسان نہیں ہوگی: حزب اللہ عراق کا امریکہ کو انتباہ

حزب اللہ عراق بریگیڈ نے امریکہ کو انتباہ دیا ہے کہ ایران کے ساتھ جنگ کوئی تفریح نہیں بلکہ ایسی آگ ہے جو اگر بھڑک اٹھی تو واشنگٹن کی ناک رگڑے جانے تک جاری رہے گی۔
10:31 , 2026 Jan 14
ٹرمپ کو اس کے مشیر غلط مشورے دے رہیں: اسپیکر قالی باف

ٹرمپ کو اس کے مشیر غلط مشورے دے رہیں: اسپیکر قالی باف

اسپیکر پارلیمنٹ محمد باقر قالی باف نے کہا ہے کہ ایرانی قومی مسلح دہشت گردوں کے مد مقابل ڈٹی ہوئی ہے اور ان کے عزام کو ناکام بنادے گی۔
12:24 , 2026 Jan 13
جہاد اسلامی فلسطین: مقاومت کو ختم نہیں کیا جاسکتا

جہاد اسلامی فلسطین: مقاومت کو ختم نہیں کیا جاسکتا

جہاد اسلامی فلسطین کے نائب سربراہ نے کہا ہے کہ مقاومت ملت فلسطین کے وجود میں شامل ہے اس کو ختم نہیں کیا جاسکتا.
12:21 , 2026 Jan 13
غزہ کے حالات بحرانی ہیں

غزہ کے حالات بحرانی ہیں

غزہ کے الشفا اسپتال کے ڈائریکٹر نے غزہ کے حالات کو المناک قرار دیتے ہوئے ثالثین سے مطالبہ کیا ہے کہ صیہونی حکومت پر دباؤ ڈالا جائے کہ معاہدے کی پابندی کرے اور ضروری دوائيں اور طبی وسائل آنے دے
12:19 , 2026 Jan 13
تہران سمیت ایران کے تمام شہروں میں اسلامی انقلاب کی حمایت میں شاندار عوامی ریلیاں +تصاویر

تہران سمیت ایران کے تمام شہروں میں اسلامی انقلاب کی حمایت میں شاندار عوامی ریلیاں +تصاویر

ایران بھر میں لاکھوں افراد نے انقلاب اسلامی کی حمایت اور شرپسند عناصر کے خلاف ریلیاں نکالیں اور رہبر معظم اور انقلاب اسلامی کی مکمل حمایت کا اعلان کیا۔
11:40 , 2026 Jan 13
ایرانی قوم نے دنیا کو اپنی حقیقت اور عزم دکھادیا، رہبر معظم

ایرانی قوم نے دنیا کو اپنی حقیقت اور عزم دکھادیا، رہبر معظم

رہبر معظم انقلاب اسلامی نے شرپسندوں کے خلاف ایران بھر میں عوامی ریلیوں پر اپنے پیغام میں کہا ہے کہ ایرانی قوم نے دنیا کو اپنی حقیقت اور عزم دکھادیا۔
11:26 , 2026 Jan 13
عبدالباسط کے بیٹے کا قراء میوزیم پر اظھار خوشی

عبدالباسط کے بیٹے کا قراء میوزیم پر اظھار خوشی

ایکنا: شیخ طارق عبدالباسط نے مصر میں قاریانِ قرآن کے میوزیم کے قیام کو سراہتے ہوئے کہا ہے کہ یہ میوزیم ان عظیم قاریوں کے لیے ایک روحانی خراجِ عقیدت ہے جنہوں نے اپنی آواز کے ذریعے کتابِ خدا کی حفاظت کی۔
15:56 , 2026 Jan 08
مصر؛ قرآنی مدرسہ «امام طیب» کے نئے شعبے کا افتتاح

مصر؛ قرآنی مدرسہ «امام طیب» کے نئے شعبے کا افتتاح

ایکنا: مصر میں جامعہ الازہر کے غیر عرب طلبہ کے لیے قائم مرکزِ تعلیمِ زبانِ عربی میں قرآنِ کریم کی حفظ و قرات کے مدرسہ "امام طیب" کی ایک نئی شاخ کا افتتاح کیا گیا۔
14:13 , 2026 Jan 08
چونتیس ممالک کے زائرین کا دورہ مرکز اشاعت قرآن

چونتیس ممالک کے زائرین کا دورہ مرکز اشاعت قرآن

ایکنا: مدینہ منورہ میں واقع شاہ فہد قرآن پرنٹنگ کمپلیکس کا 34 ممالک سے تعلق رکھنے والے عمرہ زائرین پر مشتمل ایک وفد نے دورہ کیا۔
14:05 , 2026 Jan 08
مرکز Hotmail  نے نسل پرستی پر انڈین وزیراعظم کو خبردار کردیا

مرکز Hotmail نے نسل پرستی پر انڈین وزیراعظم کو خبردار کردیا

ایکنا: ای میل سروس ہاٹ میل (Hotmail) کے بانی نے بھارت میں مسلمانوں کے خلاف بڑھتی ہوئی نسل پرستی پر بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی کو خبردار کیا ہے۔
12:45 , 2026 Jan 08
رات کی تاریکی نور قرآن میں؛ مصری فٹبالر کے سکون کا راز

رات کی تاریکی نور قرآن میں؛ مصری فٹبالر کے سکون کا راز

ایکنا: مصری قومی فٹبال ٹیم کے اسٹار محمد ہانی کی ایک تصویر، جس میں وہ افریقہ کپ آف نیشنز کے میچوں سے قبل تیاری کے لیے قرآنِ کریم کی آیات کی تلاوت کرتے دکھائی دے رہے ہیں، نے مصری کھلاڑیوں کی تیاری کے روحانی پہلو کی جانب توجہ مبذول کرائی ہے۔
12:37 , 2026 Jan 08
سال 2025 میں لاکھوں زائرین کا دورہ قرآنی مرکز

سال 2025 میں لاکھوں زائرین کا دورہ قرآنی مرکز

ایکنا: سعودی عرب میں ملک فہد قرآنی کمپلیکس نے سال 2025 کے دوران ملک کے اندر اور باہر سے آنے والے تقریباً دس لاکھ زائرین اور سیاحوں کی میزبانی کی ہے۔
13:41 , 2026 Jan 07
6