نیوز ایجنسی Khaleej Times، کے مطابق آرٹ فیسٹیول میں دنیا کے ستائیس ممالک سے ۶۳ آرٹسٹوں کے ۲۴۸ فن پارے اس فیسٹیول میں موجود ہیں۔
اس فیسٹیول میں پینٹنگ، خطاطی، مجسمہ اور وال پینٹنگ کے فن پارے شامل ہیں جب کہ دیکھنے والے افراد نمایش میں ماہرین کے لیکچرز سے بھی استفادہ کرسکتے ہیں۔
فیسٹیول میں امارت کے آرٹسٹوں کے علاوہ میڈل ایسٹ، فرانس، ہندوستان، برطانیہ، امریکہ، ترکی، ڈنمارک، کینیڈا، جرمنی، سربیا اور دیگر ممالک کے نمایندے شریک ہیں۔
آرٹ فیسٹیول امارات کی وازرت ثقافت کے تعاون سے منعقد کی گیی ہے جو چالیس دن تک شارجہ میوزیم میں جاری رہے گی۔/
.