غزه کی یاد میں الجزائری کی تلاوت+ ویڈیو

IQNA

غزه کی یاد میں الجزائری کی تلاوت+ ویڈیو

5:53 - April 22, 2024
خبر کا کوڈ: 3516253
ایکنا: الجزایری کی مسجدالحرام میں غزہ کے لوگوں کے لیے تلاوت اور دعا کی ویڈیو کو بھرپور پذیرائی مل رہی ہے۔

ایکا نیوز- نیوز ایجنسی ینی شفق نے العربیہ کے حوالے سے کہا ہے کہ الجزائر کے ایک نوجوان قاری علی دقے کی قرآن پاک کی تلاوت اور مسجد الحرام میں غزہ کے لوگوں کے لیے دعا کرنے کی ویڈیو کو بڑے پیمانے پر پذیرائی ملی ہے۔

 

الجزائر کا یہ نوجوان قاری سورہ الاسراء کی آیت نمبر 5 کی تلاوت کرتا ہے اور آخر میں غزہ کی جنگ میں فلسطینی عوام کی فتح کے لیے دعا کرتا ہے:

 

"«فَإِذَا جَاءَ وَعْدُ أُولَاهُمَا بَعَثْنَا عَلَيْكُمْ عِبَادًا لَنَا أُولِي بَأْسٍ شَدِيدٍ فَجَاسُوا خِلَالَ الدِّيَارِ وَكَانَ وَعْدًا مَفْعُولًا ۔ اور تم میں سے بغاوت آئے گی، سخت لڑائی اور مضبوط بندے تمہارے خلاف اٹھ کھڑے ہوں گے، وہ گھر گھر تلاشی لیں گے اور یقیناً یہ ایک وعدہ ہے جو پورا ہوکر رہے گا۔ »

 

ویڈیو کا کوڈ

 

4211402

نظرات بینندگان
captcha