ٹیگس - عمران خان

iqna

IQNA

ٹیگس
عمران خان
امریکہ کی جانب سے روس صرف بہانہ ہے، عمران نشانہ ہے کہونگا۔ دھواں دار خطاب
خبر کا کوڈ: 3511656    تاریخ اشاعت : 2022/04/10

روس نے امریکا پر پاکستان کے سیاسی معاملات میں مداخلت کا الزام لگایا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511629    تاریخ اشاعت : 2022/04/05

ملک کے نگراں وزیراعظم عمران خان نے پاکستان کو دھمکی دینے والے امریکی عہدیدار کا نام بتا دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511615    تاریخ اشاعت : 2022/04/04

خودداری ایک آزاد قوم کی ہے، مسلمان غلام نہیں ہوسکتا۔ امریکہ ناظم الامور سے شدید احتجاج
خبر کا کوڈ: 3511598    تاریخ اشاعت : 2022/04/01

روس ۔ یوکرین تنازع پر پاکستان کی پالیسیوں پر ہمیں سخت تشویش ہے اور ان پالیسیوں کا خالق پاکستان میں عمران خان ہے۔دھمکی آمیز خط کا متن
خبر کا کوڈ: 3511597    تاریخ اشاعت : 2022/03/31

ایران اور پاکستان کے مضبوط اور مستحکم تعلقات دونوں ممالک کے قومی مفادات میں ہیں اور دونوں ممالک کو باہمی تعلقات کو فروغ دینے پر توجہ مبذول کرنی چاہیے۔
خبر کا کوڈ: 3511554    تاریخ اشاعت : 2022/03/24

ہمارے لیڈرز امریکی رہنماؤں کے سامنے کانپ رہے ہوتے ہیں، وہ ڈرتے ہیں، پرچیاں دیکھ کر پڑھتے ہیں.
خبر کا کوڈ: 3511489    تاریخ اشاعت : 2022/03/13

پاکستان میں کسی وقت کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ کل کے بارے میں کوئی پیش گوئی نہیں کی جا سکتی۔ پیش گوئی اور تجزیہ تبھی ممکن ہوتا ہے جب کھیل کے رولز معلوم ہوں اور کھیل بھی رولز کے تحت ہورہا ہو۔
خبر کا کوڈ: 3511483    تاریخ اشاعت : 2022/03/12

وزیراعظم عمران خان نے میلسی میں جلسہ عام سے خطاب میں روس اور یوکرین جنگ کے معاملے پر یورپی یونین کے سفیروں کی جانب سے خط لکھنے پر شدید تنقید کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511443    تاریخ اشاعت : 2022/03/06

پشاور کی مسجد میں ہونے والے خود کش حملہ میں 56 افرادجاں بحق اور 200 کے لگ بھگ زخمی ہوئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511439    تاریخ اشاعت : 2022/03/06

وزیر اعظم پاکستان عمران خان دو روزہ دورے پر روس کے دارالحکومت ماسکو پہنچ گئے۔
خبر کا کوڈ: 3511367    تاریخ اشاعت : 2022/02/24

وزیر اعظم عمران خان نے کینیڈین ہم منصب جسٹن ٹروڈو کی جانب سے اسلامو فوبیا سے نمٹنے کے لیے نمائندہ خصوصی مقرر کرنے کے فیصلے کا خیر مقدم کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511215    تاریخ اشاعت : 2022/01/30

وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ مغرب نے سنکیانگ پر ایغور کے ساتھ چین کے رویے پر تنقید کی جو زمینی حقائق کے مخالف ہے لیکن کشمیر میں ہونے والے بھارتی مظالم پر سب نے خاموشی اختیار کی ہوئی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511208    تاریخ اشاعت : 2022/01/29

بین الاقوامی گروپ: اجلاس میں وزیردفاع پرویز خٹک، معاون خصوصی برائے اطلاعات فردوس عاشق اعوان، نعیم الحق اور وفاقی وزیر داخلہ اعجاز چوہدری بھی شریک تھے۔ اجلاس کے بعد علامہ طاہر اشرفی نے بتایا کہ ملک میں یکساں نظام تعلیم متعارف کروایا جارہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3506756    تاریخ اشاعت : 2019/10/19

بین الاقوامی گروپ: اپنے ایران کے دورہ کے بعد وزیراعظم عمران خان ریاض دورے کے موقع پر سعودی فرمانروا شاہ سلمان اور ولی عہد محمد بن سلمان سے ملاقات کریں گے جس میں خطے میں بڑھتی کشیدگی پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔
خبر کا کوڈ: 3506741    تاریخ اشاعت : 2019/10/14

بین الاقوامی گروپ: وزیراعظم سیکریٹریٹ کے باہر کشمیر آور کے سلسلے میں ہونے والے اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے کہا کہ آج پاکستانی جہاں بھی ہیں، چاہے وہ اسکول کے طلبہ ہوں، دکاندار ہوں، مزدور اور سرکاری ملازم ہوں، ہم سب اپنے کشمیریوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3506564    تاریخ اشاعت : 2019/08/31