All Stories

IQNA

او آئی سی الائنس کی جانب سے فلسطینی قوم کے حقوق کی بھرپور حمایت

او آئی سی الائنس کی جانب سے فلسطینی قوم کے حقوق کی بھرپور حمایت

ایکنا: اسلامی تعاون تنظیم (OIC) کے رکن ممالک کی بین الپارلیمانی یونین (PUIC) کی کانفرنس کے اختتامی اعلامیے میں غزہ میں فوری جنگ بندی، محاصرہ ختم کرنے، اور فلسطینی حمایت پر زور دیا گیا۔
07:06 , 2025 May 17
روزانہ تلاوت، ترجمہ و تفسیر قرآن کا سلسلہ ساتویں پارے میں داخل

روزانہ تلاوت، ترجمہ و تفسیر قرآن کا سلسلہ ساتویں پارے میں داخل

ایکنا: شیعہ نگر رجیٹی کی شیعہ جامع مسجد صاحب الزمان عج میں روزانہ مغرب و عشاء کے درمیان قرآن کی تلاوت کی جاتی ہے اور اس کے بعد ترجمہ اور تفسیر کا سلسلہ رہتا ہے۔ اور اس مسلسل تلاوت، ترجمہ اور تفسیر کا کارواں اس ماہ قرآن مجید کے ساتویں پارے میں داخل ہوگیا۔
14:36 , 2025 May 16
مسیحی استاد اور تجربه حفظ قرآن

مسیحی استاد اور تجربه حفظ قرآن

ایکنا: کریسٹین حنا، مسیحی مصری خاتون الازھر کے پورٹ سعید میں اسلامک اسٹڈی کی استاد ہے۔
08:16 , 2025 May 16
عالمی شہریت حاصل کرنا۔ مالکوم ایکس نے حج سے سیکھا

عالمی شہریت حاصل کرنا۔ مالکوم ایکس نے حج سے سیکھا

ایکنا: مالکوم ایکس کے مطابق حج کا فلسفہ ہمیں عالمی شہری بناتا اور دنیا بھر کے لوگوں کے ساتھ امن اور ہم آہنگی کا سبق سکھاتا ہے۔
08:10 , 2025 May 16
خانه کعبه کے غلاف کو  آراستہ کردیا گیا + تصاویر

خانه کعبه کے غلاف کو آراستہ کردیا گیا + تصاویر

ایکنا: متولی مسجد الحرام کے مطابق حج کے ایام کی مناسبت سے غلاف کعبہ کو تین میٹر بلند کردیا گیا۔
08:05 , 2025 May 16
مسجدِ شارجہ؛ غیر مسلموں کے لیے اسلامی فنِ تعمیر کا تعارف + ویڈیو

مسجدِ شارجہ؛ غیر مسلموں کے لیے اسلامی فنِ تعمیر کا تعارف + ویڈیو

ایکنا: شارجہ کی عظیم مسجد، متحدہ عرب امارات کی اہم ترین مساجد میں سے ہے، جسے سال 2019 میں 300 ملین اماراتی درہم کی لاگت سے تعمیر کرکے کھولا گیا۔
07:53 , 2025 May 16
یونیورسٹی تحقیقی کمیٹی سربراہ کے حکم سے تقرری

یونیورسٹی تحقیقی کمیٹی سربراہ کے حکم سے تقرری

ایکنا: تحقیقی مرکز سربراہ نے ایک حکم کے تحت مسلمان طلبہ کے ساتویں بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کی پالیسی ساز کونسل کے اراکین اور سیکریٹری کو نامزد کیا ہے۔
07:50 , 2025 May 16
دوحه نمایشگاہ میں پانچ ہزار قرآن کے تحائف

دوحه نمایشگاہ میں پانچ ہزار قرآن کے تحائف

ایکنا: وزارت امور اسلامی کی جانب سے دوحہ نمایش میں آنے والوں کو پانچ ہزار قرآنی نسخے تقیسم کیے گئے۔
15:46 , 2025 May 14
حوزه قم اور حوزه نجف میں کسی فرق کے قائل نہیں

حوزه قم اور حوزه نجف میں کسی فرق کے قائل نہیں

ایکنا: شیعہ مرجع تقلید نے نجف میں آیت‌الله جوادی آملی سے ملاقات میں کہا کہ ہماری نگاہ میں قم و نجف کے مدرسوں میں کوئی فرق نہیں۔
15:41 , 2025 May 14
سعودی عرب اور زمزم بارے قوانین

سعودی عرب اور زمزم بارے قوانین

ایکنا: سعودی حکام نے آب زمزم لے جانے کے نئے ضوابط جاری کر دیے۔
03:44 , 2025 May 14
انڈیا مسلم کلچرل نسل کشی کی راہ پر

انڈیا مسلم کلچرل نسل کشی کی راہ پر

ایکنا: کشمیری رہنما کا بھارت کی مسلم مخالف پالیسیوں پر شدید ردعمل، قیامت خیز صورتحال قرار دیا۔
03:42 , 2025 May 14
موسم حج میں 220 قرآنی محافل کا اہتمام

موسم حج میں 220 قرآنی محافل کا اہتمام

ایکنا: بین الاقوامی قاری اور کاروانِ قرآنی نور کے سربراہ محمد جواد کاشفی نے کہا ہے کہ اس سال حج ۱۴۰۴ کے لیے قرآنی نور کاروان میں ۲۰ افراد شامل ہیں اور حج کے دوران مکہ مکرمہ قرآنی محافل منعقد ہوں گی۔
03:39 , 2025 May 14
وزارتِ اوقاف مصر کی جانب سے معروف قاری شیخ حمدی الزامل کی یاد میں قرآنی تلاوتوں کی نشریات

وزارتِ اوقاف مصر کی جانب سے معروف قاری شیخ حمدی الزامل کی یاد میں قرآنی تلاوتوں کی نشریات

ایکنا: مصر کی وزارتِ اوقاف نے معروف مصری قاری شیخ حمدی الزامل کی برسی کے موقع پر ان کی تلاوتوں کو دوبارہ نشر کرنے کا اعلان کیا ہے۔
03:29 , 2025 May 14
حج کے تبلیغی مراکز کو قرآن کے تراجم سے آراستہ کرنے کا اہتمام

حج کے تبلیغی مراکز کو قرآن کے تراجم سے آراستہ کرنے کا اہتمام

ایکنا: سعودی حکام نے مسجد الحرام کے اطراف میں حجاج کرام کے لیے 100 سے زائد آگاہی مراکز کے قیام اور ان مراکز کو مختلف زبانوں میں قرآن کے تراجم سے آراستہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
17:49 , 2025 May 13
انڈیا میں اہم مسلم اکاونٹس کی بندش

انڈیا میں اہم مسلم اکاونٹس کی بندش

ایکنا: بھارت میں ہزاروں X اکاؤنٹس بند، مسلمانوں، صحافیوں اور انسانی حقوق کے کارکنوں کو نشانہ بنایا گیا۔
05:42 , 2025 May 13
17