All Stories

IQNA

عبدالباسط  کی حرم امامین کاظمین(ع) میں یادگار تلاوت+ آڈیو

عبدالباسط کی حرم امامین کاظمین(ع) میں یادگار تلاوت+ آڈیو

ایکنا: اسلامی دنیا کی تاریخ میں قرآنی تلاوت کا ایک نہایت یادگار لمحہ وہ تھا جب 1956ء میں عبدالباسط محمد عبدالصمد نے حرمِ مطہر امامین کاظمینؑ میں تاریخی تلاوت پیش کی۔
06:11 , 2025 Dec 03
انڈیا؛ آسام میں 1500 سے زائد بنگالی نژاد مسلمان خاندانوں کی جبری بیدخلی

انڈیا؛ آسام میں 1500 سے زائد بنگالی نژاد مسلمان خاندانوں کی جبری بیدخلی

ایکنا: ریاست آسام کے حکام نے بنگالی زبان بولنے والے مسلمان خاندانوں کے 1500 سے زیادہ گھروں کو خالی کرانے کے لیے وسیع پیمانے پر کارروائی شروع کر دی ہے۔
15:45 , 2025 Dec 02
عرب لیگ ٹورنامنٹ کے لیے قطر قرآنی باغ کا آئیڈیا

عرب لیگ ٹورنامنٹ کے لیے قطر قرآنی باغ کا آئیڈیا

ایکنا: قرآنی باغ نے اعلان کیا ہے کہ انہوں نے جام عرب لیگ 2025 (عرب نیشنز کپ 2025) کے لیے ایک منفرد قسم کا مٹی سے تیار کردہ گول بال تیار کیا ہے، جو دوحہ میں ہونے والے ایونٹ میں استعمال کیا جائے گا۔
09:23 , 2025 Dec 02
علامه عبدالعلی هروی تهرانی؛ محفل لاهور سے دینی افکار تک

علامه عبدالعلی هروی تهرانی؛ محفل لاهور سے دینی افکار تک

ایکنا: علامہ شیخ عبدالعلی ہروی تہرانى کی علمی و فکری سرگرمیاں خراسان (ہرات)، ایران اور برصغیر کے جغرافیائی خطوں میں پھیلی ہوئی ہیں۔
05:44 , 2025 Dec 02
ادارہ اوقاف کے قرآنی مقابلوں کے معارف شعبے کا افتتاح

ادارہ اوقاف کے قرآنی مقابلوں کے معارف شعبے کا افتتاح

ایکنا: اٹھتالیسویں قومی قرآنی مقابلوں کے معارف شعبے کی افتتاحی تقریب قم میں واقع آستان مقدس امامزادہ سید علیؑ میں منعقد ہوئی۔
05:37 , 2025 Dec 02
بارہ ممالک سے تین سو مہمان اربعین کانگریس میں

بارہ ممالک سے تین سو مہمان اربعین کانگریس میں

ایکنا: اربعین کے مرکزی کمیٹی کی ثقافتی و تعلیمی کمیٹی کے سربراہ نے اعلان کیا ہے کہ پانچویں بین الاقوامی اربعین ثقافتی کانگریسِ میں 12 ممالک سے 300 مہمان شریک ہوں گے۔
05:32 , 2025 Dec 02
قرآنی مقابلہ «اَحسَن‌ُ‌القرائات» پاکستان کی خصوصیات

قرآنی مقابلہ «اَحسَن‌ُ‌القرائات» پاکستان کی خصوصیات

ایکنا: غلامرضا شاہ‌میوہ، پاکستان میں منعقد ہونے والے پہلے بین الاقوامی قرآنی مقابلوں کے ایرانی جج نے اپنی مشاہدات کی بنیاد پر "احسن‌القراءات" کی نمایاں خصوصیات پر روشنی ڈالی ہے۔
05:27 , 2025 Dec 02
19