کویت اور یمنی بچے کی شاندار تلاوت+ ویڈیو

IQNA

کویت اور یمنی بچے کی شاندار تلاوت+ ویڈیو

5:10 - November 15, 2023
خبر کا کوڈ: 3515285
ایکنا کویت: ايمن محمد سعيد اليوسفي نے کویت کے بین الاقوامی مقابلوں کے چھٹے روز عمدہ تلاوت کی۔

ایکنا نیوز- وزارت اوقاف کویت کے مطابق یمنی بچے ایمن محمد سعید الیوسفی نے چھٹے روز عمدہ تلاوت سے شائقین کو محظوظ کیا۔

 

یمنی ننھے قاری حفظ کل قران مقابلوں میں شریک ہے اور انہوں نے ججز کمیٹی کے مقابل بہترین کارکردگی دکھائی اور مہارت کا مظاہرہ کیا۔

 

ویڈیو میں اس بچے کی حفظ تلاوت کو ججز کمیٹی کے مقابل دیکھ سکتے ہیں۔

 

 

ویڈیو کلیپ:

 

 

ویڈیو کا کوڈ

4181851

ٹیگس: یمن ، قرآن ، مقابلہ ، کویت
نظرات بینندگان
captcha