ٹیگس - یمن

iqna

IQNA

ٹیگس
یمن
ایکنا: یمن ی مورخ کے مطابق دریافت شدہ نسخہ پانچ سو سال پرانا ہے جو صوبہ تعز سے ملا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3516044    تاریخ اشاعت : 2024/03/16

فرمان رہبر؛
ایکنا: یمن ی قوم اور انصار اللہ حکومت نے انصاف کے ساتھ بہت اچھا کام کیا.
خبر کا کوڈ: 3515728    تاریخ اشاعت : 2024/01/22

ایکنا: سنئیر انصارالله رہنما نے امریکی اور برطانوی الائنس کی جانب سے یمن پر حملوں کے خلاف ردعمل ظاہر کیا۔
خبر کا کوڈ: 3515681    تاریخ اشاعت : 2024/01/13

گمنام قرآنی محققین/ ۳۶
ایکنا: علامه بدرالدین الحوثی صاحب کتاب «التیسیر فی التفسیر»، نامور عالم اور مفسروں میں شمار ہوتا ہے جنہوں نے یمن میں قرانی علوم کے شعبے میں شاندار کارنامے انجام دیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515507    تاریخ اشاعت : 2023/12/18

ایکنا کویت: ايمن محمد سعيد اليوسفي نے کویت کے بین الاقوامی مقابلوں کے چھٹے روز عمدہ تلاوت کی۔
خبر کا کوڈ: 3515285    تاریخ اشاعت : 2023/11/15

ایکنا صنعاء: فلاحی قرآنی انجمن کی جانب سے بین الاقوامی رسول اعظم سیمینار میلاد النبی پر منعقد ہوگا۔
خبر کا کوڈ: 3515007    تاریخ اشاعت : 2023/09/25

ایکنا یمن : انجمن علماء یمن نے مراکش میں زلزلہ اور لیبیا میں سیلاب پر افسوس کا اظھار کرتے ہوئے ان ممالک کے عوام سے ہمدردی کا اظھار کیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514951    تاریخ اشاعت : 2023/09/16

رهنما انصارالله:
ایکنا یمن : تحریک انصارالله کے رہنما نے سعودی عرب اور امارات کے اقدام کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ امریکہ یمن جنگ کو طول دینا چاہتا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514766    تاریخ اشاعت : 2023/08/13

قرآنی سورے/ 105
ایک اہم واقعے میں یمن کا بادشاہ کوشش کرتا ہےکہ کعبے کو مسمار کردے تاہم خدا نے اپنی قدرت کا جلوہ دکھایا اور کعبہ کو بچا لیا۔
خبر کا کوڈ: 3514763    تاریخ اشاعت : 2023/08/13

یمن میں 2 مہینے کی جنگ بندی کا اعلان تو ہو گیا ہے تاہم سعودی اتحاد کی جانب سے مسلسل جنگ بندی کی خلاف ورزی بھی ہو رہی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511654    تاریخ اشاعت : 2022/04/10

انسانی حقوق کی تنظیموں نے یمن پر جارح ممالک سے معافی مانگنے اور جارحیت کے نتیجے میں یمن کو پہنچنے والے نقصان کا ازالہ کرنے کا مطالبہ کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511582    تاریخ اشاعت : 2022/03/29

جارحین کو متنبہ کرنا چاہتا ہوں کہ اس جارحیت سے باز آ جائیں اور اس محاصرے کو ختم کریں اور یمن پر قبضے سے پیچھے ہٹ جائیں۔
خبر کا کوڈ: 3511567    تاریخ اشاعت : 2022/03/27

تہران(ایکنا) اقوام متحدہ کے خصوصی ایلچی نے امان میں جنگ میں فریقین سے مذاکرات شروع کردیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3511458    تاریخ اشاعت : 2022/03/08

شیعیانِ نائیجیریا نے ابوجا شہر کی مرکزی جامع مسجد میں نماز جمعہ ادا کرنے کے بعد یمن ی مظلوموں کی حمایت میں پرامن مظاہرہ کیا اور سعودی عرب کی جانب سے جاری جارحیت کو غیر قانونی اور مجرمانہ قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3511341    تاریخ اشاعت : 2022/02/19

بین الاقوامی کانفرنس میں انصار اللہ یمن ، مقاومت اسلامی عراق، مقاومت اسلامی بحرین، مقاومت اسلامی شام ، مقاومت قرہ باغ آذربائیجان سمیت مختلف اہل قلم و علماء کرام نے شرکت کی۔
خبر کا کوڈ: 3511265    تاریخ اشاعت : 2022/02/07

امام جمعہ مسجد بقیۃ اللہ ڈیفنس کراچی نے کہا کہ عرب ممالک بڑی تیزی سے اسرائیل کی طرف آگے بڑھ رہے ہیں۔ آپ دیکھیں گے کہ اتنی تیزی سے مشکلات کا شکار ہوجائیں گے۔
خبر کا کوڈ: 3511249    تاریخ اشاعت : 2022/02/05

تہران(ایکنا) امام جمعہ نجف اشرف نے سعودی عرب میں شیعہ علما کی گرفتاری پر سخت اعتراض کیا اور امارات سے بھی یمن جنگ میں کودنے پر خبردار کیا۔
خبر کا کوڈ: 3511245    تاریخ اشاعت : 2022/02/05

عالمی استعمار کی سازش کی مذمت اور مظلومین جھاں کی حمایت کے لیے مسلمان شرکت کریں- مجلس وحدت
خبر کا کوڈ: 3511243    تاریخ اشاعت : 2022/02/04

تہران(ایکنا) اسحاق هرتزوگ نے ولی عھد محمد بن زاید ولیعهد نے امارات پر یمن ی حملے کی بھی مذمت کی۔
خبر کا کوڈ: 3511222    تاریخ اشاعت : 2022/01/31

صوبہ کردستان میں مدارس کے سماجی اور سیاسی دفتر کے نمائندے علی اصغر دریائی نے کہا کہ آج وہ لوگ جو اپنے آپ کو خدا کے گھر کا خادم سمجھتے ہیں اور خانہ خدا کو کسب معاش کے طور پر استعمال کرتے ہیں، وہ یمن کی بے دفاع عوام کا قتل عام کررہے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3511216    تاریخ اشاعت : 2022/01/30