ایران، پاکستان اور بنگلہ دیش قرآنی سروے کی راہ پر

IQNA

ایران، پاکستان اور بنگلہ دیش قرآنی سروے کی راہ پر

7:36 - March 27, 2024
خبر کا کوڈ: 3516112
ایکنا: ایران، پاکستان اور بنگلہ دیش کے نمایندوں نے قرانی نمایش میں قرآنی آرٹ میں تعاون کا جایزہ لیا۔

ایکنا نیوز، اسلامی جمہوریہ ایران کی قرآنی نمائشوں کے مستقل سیکریٹریٹ کے پریس آفس کے مطابق، وزارت ثقافت اور اسلامی رہنمائی کے نائب اور  پاکستان اور بنگلہ دیش کے مہمانوں نے ایران اور دیگر بین الاقوامی قرآنی ماہرین کے درمیان قرآنی تعامل کے حل پر گفتگو کی۔

 

اجلاس میں قرآنی ڈپلومیسی پر مرکوز سرگرمی سب سے اہم حل بیان ہوا۔

 

قرآن کریم کی 31ویں بین الاقوامی نمائش ایکس مارچ  کو مسجد امام خمینی رحمۃ اللہ علیہ میں شروع ہوئی جو چودہ دن تک جاری رہے گی۔/

 

4207213

نظرات بینندگان
captcha