ٹیگس - یونیورسٹی

iqna

IQNA

ٹیگس
یونیورسٹی
غزہ مظلوموں کا خون رنگ لانے لگا؛
ایکنا: غزہ میں اسرائیلی مظالم کے خلاف امریکا کی بڑی یونیورسٹی وں میں احتجاج اور مظاہرے جاری ہیں جو اب یورپ میں بھی پھیل گئے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3516283    تاریخ اشاعت : 2024/04/27

ایکنا: بین الاقوامی اهل بیت(ع) یونیورسٹی کی میزبانی میں بین الاقوامی طلباء کی شرکت کے ساتھ إفطار پارٹی منعقد ہوئی.
خبر کا کوڈ: 3516193    تاریخ اشاعت : 2024/04/10

مالایا یونیورسٹی استاد ایکنا سے؛
ایکنا: سید‌عزمان سیداحمد نووی کے مطابق اکثر اسلامی حکمران مغرب کے آلہ کار ہیں اور اسی وجہ سے وہ غزہ میں تماشائی بن گیے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3515604    تاریخ اشاعت : 2024/01/01

ایکنا: ہارورڈ یونیورسٹی کے سربراہ جس نے فلسطین کی حمایت کے بعد دباو پر استعفی دیا ہے پانچ سو سے زاید علمی بورڈ کے اراکین نے انکی حمایت کی ہے۔
خبر کا کوڈ: 3515477    تاریخ اشاعت : 2023/12/13

ایکنا ٹورنٹو: کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں ویسٹرن یونیورسٹی میں مسلمان طلبہ پر مبینہ طور پر تھوکنے پر ایک شخص کے اوپر حملہ کرنے کے دو الزامات عائد کردیے گئے۔
خبر کا کوڈ: 3515423    تاریخ اشاعت : 2023/12/05

رھبر معظم؛
ایکنا تھران: صیہونی حکومت کی اہم شریانوں اور رگ حیات کو منقطع کرنا اہم ہے اور اسلامی حکومتوں کو چاہئے کہ اس رجیم تک توانائی اور سامان کی سپلائی کو روک دیں۔
خبر کا کوڈ: 3515314    تاریخ اشاعت : 2023/11/20

تین زبانوں میں قرارداد پیش؛
ایکنا تھران: 9200 ہزار یونیورسٹی اساتذہ نے المعمدانی ہسپتال پر حملے کی مذمت میں بیان جاری کردیا۔
خبر کا کوڈ: 3515163    تاریخ اشاعت : 2023/10/24

ملایشین استاد:
ایکنا تھران: ملایشین یونیورسٹی میں سویلایزیشن اینڈ ہسٹری شعبے کے استاد نے مغرب میں قرآن فھمی کو اہم قرار دیا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514719    تاریخ اشاعت : 2023/08/04

ترک دیانت پارٹی کے سابق سربراہ اور عالمی علما الاینس کے رکن محمد گورمز نے قطر کے دورے پر کہا کہ استنبول میں بین الاقوامی معارف اسلامی یونیورسٹی بنانے پر کام ہورہا ہے۔
خبر کا کوڈ: 3514439    تاریخ اشاعت : 2023/06/09

ایکنا تھران: انڈین نصاب ماہرین یونیورسٹی نصاب میں شاعر مشرق سے متعلق موضوع کو کورس سے ہٹانے پر لگے ہویے ہیں۔
خبر کا کوڈ: 3514393    تاریخ اشاعت : 2023/05/30

تہران ایکنا: قرآن کریم کے مالائی زبان میں ترجمے کی رونمائی کوالالمپور اسلامی یونیورسٹی میں کی گئی جسمیں سعودی سفیر خصوصی شریک تھے۔
خبر کا کوڈ: 3512105    تاریخ اشاعت : 2022/06/20

تہران(ایکنا) الازھر مرکز کے حفاظ کرام کی حوصلہ افزائی کی تقریب الازھر کے فارغ التحصیل طلبا کی انجمن اور ابوالعینین فلاحی ادارے کے تعاون سے منعقد کی گئی۔
خبر کا کوڈ: 3511930    تاریخ اشاعت : 2022/05/25

رضوی علوم اسلامی یونیورسٹی کے سربراہ نے امیرالمومنین حضرت علی علیہ السلام کے حرم کی انتظامیہ کے ذمہ داروں اور کوفہ یونیورسٹی کے عہدیداروں سے ملاقات کی ۔
خبر کا کوڈ: 3511281    تاریخ اشاعت : 2022/02/09

بین الاقوامی گروپ: تیونس یونیورسٹی کے استاد محمد الطالبی نے مطالبہ کیا ہے کہ مساجد میں جمعے کے خطبے پر پابندی عائد کی جائے
خبر کا کوڈ: 3468463    تاریخ اشاعت : 2015/12/23

بین الاقوامی گروپ: بارسلونا یونیورسٹی کے مطابق تمام اسرائیلی یونیورسٹی وں اور دیگر تعلیمی مراکز سے رابطہ مکمل طور پر منقطع کی جائے گی
خبر کا کوڈ: 3467796    تاریخ اشاعت : 2015/12/21

بین الاقوامی گروپ: اسلامی یونیورسٹی کی «دعوت» اکیڈمی کے تعاون سے «آواز علم» قرآنی چینل کا آغاز کیا گیا ہے
خبر کا کوڈ: 3391151    تاریخ اشاعت : 2015/10/21

بین الاقوامی گروپ: شدت پسندانہ سوچ کراچی کے تعلیمی اداروں میں بڑھتی جارہی ہے
خبر کا کوڈ: 3369388    تاریخ اشاعت : 2015/09/26

بین الاقوامی گروپ: «ترنگانو» جو دارالایمان کے نام سے مشہور ہے اس میں پہلی قرآنی یونیورسٹی کا قیام عمل میں لایا جارہا ہے
خبر کا کوڈ: 3344516    تاریخ اشاعت : 2015/08/16

بین الاقوامی گروپ: عادل الرفاعی نے قرآنی معانی کے ادراک کو شدت پسندی روکنے کیے لئے اہم قرار دیا
خبر کا کوڈ: 3337056    تاریخ اشاعت : 2015/07/31

بین الاقوامی گروپ: کربلاء شہر کے ایجوکیشن سربراہ جنان الوزنی نے یونیورسٹی وں پر قرآنی اور اسلامی کورسز پڑھانے پر زور دیا
خبر کا کوڈ: 3121202    تاریخ اشاعت : 2015/04/11